ادارے کی خراب کارکردگی شدید ناراضگی اور تشویش کیا جو 20 افراد کی موت باعث بنی

ادارے کی خراب کارکردگی شدید ناراضگی اور تشویش کیا جو 20 افراد کی موت باعث بنی

کراچی: شہری انتظامیہ نے کرنٹ لگنے کے باعث ہونے والی اموات کا نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا تھا جس میں دیگر متعلقہ حکام کو بھی طلب کیا گیا تھا

اجلاس کمشنر کراچی کے دفتر میں ہوا جس میں کے-الیکٹر کے نمائندوں سمیت، صوبائی حکومت کے الیکٹرکل انسپکٹر، مینجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ (کے ڈبلیو ایس بی)، صوبائی سیکریٹر توانائی اور نیشنل پاور ریگولیٹر اتھارٹی (نیپرا) کے نمائندوں نے شرکت کی۔
کمشنر کراچی نے کے-الیکٹرک کے ترسیل کار نظام کی بہتری کا مطالبہ بھی کردیا۔
کمشنر کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے بھی انسانی جانوں کے ضیا پر گہرے غم اور تشویش کا اظہار کیا۔
اجلاس کے دوران کے-الیکٹرک حکام سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ ان واقعات میں لاپرواہی کرنے والوں کی آئندہ 2 روز میں نشاندہی کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی کی جائے۔
اس کے ساتھ ساتھ کے-الیکٹرک حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئندہ 48 گھنٹوں کے اندر کراچی میں ہونے والے تمام واقعات کی علیحدہ علیحدہ تفصیلات کمشنر کراچی کو ارسال کریں۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ اسمبلی کی ایک اور رکن میں کورونا کی تصدیق

سندھ اسمبلی کی ایک اور رکن میں کورونا کی تصدیق

کراچی: نماز جمعہ کے وقفے کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغاسراج درانی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے