اسلام آباد: وزیر اعظم نےکہا کہ امید ہے کہ آپ سینیٹ کی کارروائی خوش اسلوبی اور احسن طریقے سے چلاتے رہیں گے
انھوں نے کہا کہ آپ نے پہلے بھی موثر طریقے سے ذمہ داریاں ادا کیں، آپ کا اعتماد ایوان کی کارروائی احسن طریقے سے چلانے کی تصدیق ہے.
کل سینیٹ میں اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی تھی.