بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لئے پاکستان کا بڑا اقدام

جہلم:  کرتارپور راہداری کے بعد حکومت پاکستان نے جہلم کے قریب قدیم گوردوارہ چوہاصاحب کھول دیا۔

پاکستان نے بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے لئے ایک اور بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے جہلم کے قریب روہتاس میں 185سالہ قدیم گوردوارہ چوہاصاحب کھول دیا

متروکہ وقف املاک بورڈ 2 اگست کو پنجاب کے شہر جہلم میں 185 سالہ قدیم گوردوارہ چوہاصاحب روہتاس کو دوبارہ کھول رہا ہے

،ڈاکٹر ایمر احمد ، چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ تقریب کےچیف گیسٹ ہوں گے،سکونت سنگھ ، صدر چیئرمین پاکستان سکھ گوردوارہ پربندک کمیٹی مہمان خصوصی ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ماڈل عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ درج

لاہور : اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کو تشدد کا نشانہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے