ایم این ایز کراچی کو صاف کرنے کے لیے کردار ادا کریں،وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم نے ایم این ایز کو ہدایت کی ہے کہ کراچی صاف کرنا ہے میدان میں اتریں

وزیر اعظم نے کہا کہ ایم این ایز کراچی کو صاف کرنے کے لیے کردار ادا کریں

صفائی مہم میں مختلف پرائیویٹ اداروں کی جانب سے فنڈنگ کی جائے گی، لاجسٹک سپورٹ، ایف ڈبلیو او کی جانب سے مہیا ہو گی  بڑے نالے اور چھوٹے نالے ابتدائی طور پر صاف کیے جائیں گے.

صفائی مہم میں شہرکی اہم شاہراہوں سے کچرا اٹھایا جائے گا. ضرورت پڑنے پر صفائی مہم میں توسیع بھی کی جاسکتی ہے اور دائرہ کار بڑھایا جاسکتا ہے.

یہ بھی پڑھیں

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: چیرمین سینٹ کی جانب سے جلد ڈاکٹر شہزاد وسیم کو بطور سینٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے