نادر مگسی نے 11 ویں چولستان جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ جیت لیا

بہاولپور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق چیمپیئن نادر مگسی نے 11 ویں چولستان جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راؤنڈ جیت لیاہے۔
تفصیلات کے مطابق نادر مگسی نے مقررہ ساڑھے تین کلومیٹر کا فاصلہ ایک منٹ تیس سیکنڈ میں طے کرکے 11 ویں چولستان جیپ ریلی کا کوالیفائنگ راوٗنڈ جیت لیا۔

یہ بھی پڑھیں

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

لندن: انگلینڈ میں ورلڈکپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔عالمی کرکٹ کپ کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے