پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد

پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد پر نیب ریفرنس میں فرد جرم عائد

اسلام آباد: لوک ورثہ کرپشن ریفرنس کی سماعت کی پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد اور لوک ورثہ کے سابق افسران مظہرالسلام، تابندہ ظفر اور محمد شفیع عدالت میں پیش

عدالت نے تمام ملزمان پر فرد جرم عائد کردی تاہم سب نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے اگلی سماعت پر ایک گواہ کو طلب کرتے ہوئے ریفرنس کی سماعت 4 ستمبر تک ملتوی کردی۔
ملزمان پر لوک ورثہ کے فنڈز میں خورد برد اور قومی خزانے کو 30 ملین کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: چیرمین سینٹ کی جانب سے جلد ڈاکٹر شہزاد وسیم کو بطور سینٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے