بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

اسلام آباد: انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف )نے کارروائیاں کرتے ہوئے بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پہلی کارروائی میں مسافر زاہد بٹ کے بیگ سے 1400گرام آئس ہیروئین برآمد ہوئی ۔
راولپنڈی کا رہائشی 64 سالہ ملزم نجی ایئرلائین کے ذریعے شارجہ منشیات اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا ۔
دوسری کارروائی میں مسافر اللہ یار کے سامان سے 2کلو سے زائد آئس ہیروئن برآمد ہوئی ، ملزم کو مشکوک حرکات پر روکا گیا،تلاشی کے دوران اس کے بیگ سے منشیات برآمد ہوئی، ملزم منشیات ابو ظہبی اسمگل کرنا چاہتا تھا۔
خانیوال کے رہائشی اللہ یار کا منشیات فروشوں کے نیٹ ورک سے تعلق ہے،دونوں ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: چیرمین سینٹ کی جانب سے جلد ڈاکٹر شہزاد وسیم کو بطور سینٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے