کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر کے الیکٹرک انتظامیہ کیخلاف پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا

کرنٹ لگنے سے ہلاکت پر کے الیکٹرک انتظامیہ کیخلاف پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی: حالیہ بارش کے بعد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہونے والے سعد کے اہل خانہ نے پاپوشنگرتھانے میں کے الیکٹرک انتظامیہ کیخلاف مقدمہ کرادیا

بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے سعد احمد نامی لڑکا جاں بحق ہوا تھا، سعد کے اہلخانہ نے شفاف انکوائری کا مطالبہ کیا ہے، مقدمہ دفعہ 322 کے تحت درج کیا گیا۔
مقدمہ کےالیکٹرک کی غفلت اور لاپرواہی کیخلاف درج کیا گیا ہے، سعد احمد کی ہلاکت پاپوشنگر میں چاندنی چوک کے قریب بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے ہوئی تھی۔
حالیہ بارش کے دوران کراچی میں کرنٹ لگنے سمیت مختلف حادثات میں23 شہری جاں بحق ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ اسمبلی کی ایک اور رکن میں کورونا کی تصدیق

سندھ اسمبلی کی ایک اور رکن میں کورونا کی تصدیق

کراچی: نماز جمعہ کے وقفے کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغاسراج درانی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے