وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج فیصل اور چنیوٹ کا دورہ کریں گے

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج فیصل اور چنیوٹ کا دورہ کریں گے

لاہور: فیصل آباد کی 22 فیصد آبادی کوصحت کارڈ سےعلاج معالجےکی مفت سہولت ملے گی اور چنیوٹ کی23 فیصد آبادی کو صحت کارڈ کے ذریعےعلاج کی مفت سہولت میسرآئے گی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج فیصل اور چنیوٹ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب فیصل آباد اور چنیوٹ میں مستحق افراد میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کریں گے۔
5 مئی کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اٹک میں مستحق افراد میں صحت انصاف کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ کارڈ رکھنے والامعیاری اسپتال میں علاج کرا سکتا ہے۔
عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ صحت کارڈ کے ذریعے 7 لاکھ 20 ہزارکا علاج ممکن ہے، اسے بڑھایا بھی جاسکتا ہے، صحت انصاف کارڈ سے 3 کروڑافراد مستفید ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن پر تشدد کرنے والی خاتون سامنے آگئی

لاہور :آمنہ عثمان کا کہنا ہے کہ وہ لڑکی میری 13سالہ شادی کو خراب کرنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے