انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو سانحہ 12 مئی کے 9 مقدمات کی سماعت

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو سانحہ 12 مئی کے 9 مقدمات کی سماعت

کراچی: سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے روبرو سانحہ 12 مئی کے 9 مقدمات کی سماعت ہوئی

ملزمان رئیس عرف مما ، عمیر صدیقی عرف جیلر اور مرزا نصیب بیگ عرف رضوان چپاتی پرفردجرم عائد کردی گئی۔
صحت جرم سے انکار پر عدالت نے گواہان کو 26 اگست تک طلب کرلیا، سانحہ 12 مئی کے 18مقدمات زیر سماعت ہیں، مذکورہ 9 مقدمات اے کلاس کے تحت بند کردیے تھے اور بعد میں ری اوپن کیے گئے۔
12 مئی کے 4 مقدمات میں میئر کراچی وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی ہے،میئر کراچی وسیم اختر سمیت 21 ملزمان کی ضمانت ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

طیارہ حادثہ ، لواحقین بغیر شناخت کے لاشیں لے گئے:ایدھی فاؤنڈیشن

کراچی: طیارہ حادثہ ،35لاشیں قابل شناخت اور30 ناقابل شناخت ہیں 94 لاشیں مکمل 3 باقیات …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے