شہر میں بارش کے حوالے سے کسی بھی صورتحال کی قبل ازوقت پیش گوئی کردی جائے گی

شہر میں بارش کے حوالے سے کسی بھی صورتحال کی قبل ازوقت پیش گوئی کردی جائے گی

کراچی: خلیج بنگال میں ایک اور ہوا کا کم دباؤ بن رہا ہے جو اگلے چند روز کے دوران ہوا کے انتہائی کم دباو میں تبدیل ہوسکتا ہے

فی الحال کچھ کہا نہیں جاسکتا کہ مذکورہ سسٹم پاکستان کا رخ کرے گا یا کسی اور سمت کی جانب جائے گا۔
سسٹم کا مسلسل مشاہدہ کیا جارہا ہے اور شہر میں بارش کے حوالے سے کسی بھی صورتحال کی قبل ازوقت پیش گوئی کردی جائے گی، اگلے 4 روز کے دوران شہر میں سابقہ مون سون سسٹم کے اثرات کے نتیجے میں رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق جعمرات کو شہر میں گرمی کا پارہ 33 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 26.5 ڈگری رہا، دن کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد ریکارڈ ہوا جبکہ سمندر کی جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 30 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعے کو شہر کا مطلع جزوی اورمکمل ابرآلود رہنے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع

یہ بھی پڑھیں

سندھ اسمبلی کی ایک اور رکن میں کورونا کی تصدیق

سندھ اسمبلی کی ایک اور رکن میں کورونا کی تصدیق

کراچی: نماز جمعہ کے وقفے کے بعد سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر آغاسراج درانی کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے