سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

ریاض:

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے، عید الاضحیٰ 11 اگست بروز اتوار کو منائی جائے گی۔

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے، سعودی سپریم کورٹ کے اعلان کے مطابق ذوالحج کا آغاز کل بروز  جمعہ سے ہوگا جبکہ حج کا اہم رکن  وقوف عرفات 10 اگست بروز ہفتے کو ہوگا اور مملکت  میں عید الاضحی 11 اگست بروز اتوارکو منائی جائے گی۔

ایرانی وزیر خارجہ کے خلاف امریکی پابندیوں کو یورپی یونین نے مسترد کر دیا

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں پندرہ جون سے دکانیں کھل جائیں گی

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا وزیراعظم بورس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے