ہیڈ کوچ کیلیے وسیم اکرم آئیڈیل، سرفراز کو کپتانی سے ہٹانا درست نہ ہوگا، جاوید میانداد

ہیڈ کوچ کیلیے وسیم اکرم آئیڈیل، سرفراز کو کپتانی سے ہٹانا درست نہ ہوگا، جاوید میانداد

کراچی:

 سابق بیٹسمین جاوید میانداد نے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ کیلیے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کو آئیڈیل قرار دے دیا۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں انھوں نے کہاکہ اس وقت پوری دنیا وسیم اکرم اور ہمارے دوسرے کھلاڑیوں کی مہارت سے فائدہ اٹھا رہی ہیں، وہ ان کے پلیئرز کی خامیاں دور کرنے کیلیے قیمتی مشورے دیتے ہیں، جب دوسرے ممالک فائدہ اٹھارہے ہیں تو پھر ہم خود کیوں اپنے سابق عظیم کرکٹرز کی مہارت سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے۔

کپتان کی تبدیلی کے حوالے سے انھوں نے کہاکہ اب جبکہ سرفراز نے بطور کپتان بہت کچھ سیکھ لیا ہے تو ان کو ہٹانا درست نہیں ہوگا۔

پاکستان کی ابھرتی بیڈمنٹن پلیئر ماحور اولمپکس میں شرکت کیلئے حکومتی معاونت کی منتظر

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا نے بھارت اور پاکستان سے پہلی پوزیشن چھین لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی سالانہ بنیاد پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے