آپ لوگ ایک بار پھر مجھے فلم میں دیکھیں گے

ممبئی: خوبرو اداکارہ شلپا شیٹھی نے فلم نگری میں واپسی کااعلان کردیا

بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ شلپا شیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ایک تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میری فلم انڈسٹری سے 13 سالہ رفاقت اب اختتام پذیر ہونے لگی ہے۔

میں اعلان کر رہی ہوں کہ اب آپ لوگ مجھے آنے والی نئی فلم ’نکما‘میں دیکھیں گے۔

شلپا شیٹھی نے 1993 میں شاہ رخ خان کی مشہور فلم ’بازیگر‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا

شلپا نے کیریئر میں متعدد فلمیں کی اور متعدد ایوارڈز اپنے نام کئے جب کہ انہوں نے 2013 میں اپنی آخری فلم ’اپنے‘ کی۔

یہ بھی پڑھیں

معروف ماڈل زارا عابد کی پہلی مختصر فلم ریلیز

کراچی : طیارہ حادثے کا شکار ماڈل زارا عابد کی زندگی کی پہلی اور آخری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے