چڑیل کا کردار میرے لئے دلچسپ اور منفرد ہے

لاہور: اداکارہ ثنا فخر ڈرامہ سیریل ’لال مائی‘میں چڑیل کے کردار میں جلوہ گر ہوں گی ۔

رپورٹ کے مطابق ثنا کو ڈرامہ ’لال مائی‘کے مرکزی کردار میں کاسٹ کیا گیا ہے۔ ثنا فخر نے بتایا کہ لال مائی ایک چڑیل کا کردار ہے جو میرے لئے دلچسپ اور منفرد ہے اس سے قبل میں نے ایسا کردار ادا نہیں کیا۔

ڈرامے کی کہانی ڈراؤنی ہونے کیساتھ ساتھ پیچیدہ اور سنسنی سے بھرپور ہے۔
شائقین آج کل ہارر ڈرامے اور فلمیں شوق سے دیکھتے ہیں اور امید ہے میرا کردار پسند کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ کے وکیل نے بتایا کہ نوازاں الدین کو ای میل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے