شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری تک جانے کا امکان

شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 ڈگری تک جانے کا امکان

کراچی: صبح درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، ہوا میں نمی کا تناسب 77 فیصد ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا 23 ناٹیکل مائل کی رفتارسے چل رہی ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں، بونداباندی ہوسکتی ہے۔
کراچی میں آئندہ 3 روز موسم جزوی طورپرابرآلود رہے گا، درجہ حرارت31 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا، صبح میں ہوا میں نمی کا تناسب 75 سے 85 فیصد رہے گا، شام میں ہوا میں نمی کا تناسب 60 سے 70 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

طیارہ حادثہ ، ایئرٹریفک کنٹرولر شامل تفتیش

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کا عمل جاری ہے، ڈیوٹی پر موجود …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے