سی ویو کے قریب تیزرفتارگاڑی نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی

سی ویو کے قریب تیزرفتارگاڑی نے 2 موٹرسائیکلوں کو ٹکر مار دی

2 کراچی: افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ 2 افراد دوران علاج اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسےحادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں سولہ سالہ معیز، بیس سالہ صارم، بیس سالہ شاہ زیب ،اور بیس سالہ سمیع شامل

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کورنگی نمبر چار کے رہائشی چاروں نوجوان بائیک رائڈرز تھے اور حادثے کے وقت ریس لگا رہے تھے۔ جناح اسپتال میں چاروں افراد کی لاشیں ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں۔
حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کے ورثا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاروں نوجوان محنت کش ہیں اور کام سے واپس آکر سی ویو کا کہہ کر گھر سے نکلے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے