امریکی عہدیدار کا دورہ پاکستان انتہائی اہم نوعیت کا حامل ہے

امریکی عہدیدار کا دورہ پاکستان انتہائی اہم نوعیت کا حامل ہے

اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں، اس حوالے سے سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ زلمے خلیل زاد اعلیٰ سول وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے

امریکی عہدیدار کا دورہ پاکستان انتہائی اہم نوعیت کا حامل ہے، زلمے خلیل زاد افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر پاکستانی عہدیداران سے اہم مشاورت کریں گے، بعد ازاں وہ اپنا دورہ پاکستان مکمل کرکے دوحہ کے لیے روانہ ہوں گے۔
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے گزشتہ ماہ وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر اشرف غنی کے درمیان براہ راست بات چیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بہتر اقتصادی تعاون پورے خطے کو آگے لے کر جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: چیرمین سینٹ کی جانب سے جلد ڈاکٹر شہزاد وسیم کو بطور سینٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے