اپوزیشن کے پاس چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے لیے نمبرز زیادہ ہیں

اپوزیشن کے پاس چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے لیے نمبرز زیادہ ہیں

اسلام آباد: بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ صادق سنجرانی کو پہلے مشورہ دیا تھا کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں ، اچھا ہوگا کہ آج ہی چیئرمین سینیٹ استعفیٰ دے دیں ورنہ کل تو ہمیں انہیں ہٹانا ہی ہے

اپوزیشن کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کے لیے تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پر کل بروز جمعرات خفیہ رائے شماری کی جائے گی۔
حکومت نے صادق سنجرانی کی مکمل حمایت کرتے ہوئے تحریک عدم اعتماد کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کررکھا ہے جب کہ اپوزیشن نے تحریک کو کامیاب بنانے کے لیے بھرپور تیاری کررکھی ہے

یہ بھی پڑھیں

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: چیرمین سینٹ کی جانب سے جلد ڈاکٹر شہزاد وسیم کو بطور سینٹ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے