وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد: عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاوزارات داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا

نوٹیفکیشن کے مطابق عید کی تعطیلات 12 اگست بروز پیر سے 15 اگست جمعرات تک ہوں گی، جب کہ سرکاری دفاتر 17 اگست کھلیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سال 2020 کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگیا

سال 2020 کی تیسری قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہوگیا

اسلام آباد: سربراہ نیشنل ایمرجنسی آپریشنل سینٹر فار پولیو (این ای او سی) ڈاکٹر صفدر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے