صوبائی حکومت صوبائی سطح پر این ڈی ایم اے کیساتھ بھی تعاون یقینی بنائے گی

صوبائی حکومت صوبائی سطح پر این ڈی ایم اے کیساتھ بھی تعاون یقینی بنائے گی

پشاور: این ڈی ایم اے کے چیئرمین نے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں وزیراعلیٰ سے ملاقات کی، ملاقات میں صوبے میں مون سون بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا

چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ این ڈی ایم اے بلین ٹری شجرکاری مہم میں اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے، ضلع چترال میں شجرکاری مہم پر خصوصی توجہ دی جائیگی، شجرکاری مہم سے ضلع چترال میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابوں کی روک تھام میں مدد ملے گی۔
چیئرمین این ڈی ایم اے نے مزید بتایا کہ نیو بالا کوٹ سٹی کے مقررہ وقت میں قیام کو یقینی بنانے کے لئے این ڈی ایم اے خصوصی کردار ادا کرے گی۔
مصوبائی حکومت صوبائی سطح پر این ڈی ایم کے ساتھ سیلابوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی روک تھام کے لئے ہر قسم تعاون یقینی بنائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوااسمبلی میں اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کی تعداد 2 ہوگئی

خیبر پختونخوااسمبلی میں اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کی تعداد 2 ہوگئی

پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کی تعداد بڑھ کر 7 ہوگئی ہے جب کہ جماعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے