صبح ہرات قندھار ہائی وے پر بم دھماکا

صبح ہرات قندھار ہائی وے پر بم دھماکا

قندھار: ہائی وے پر دھماکا اس وقت ہوا جب ایک بس مسافروں کو ہرات سے صوبہ فراہ لے کر جارہی تھی، دھماکے کے نتیجے میں بس تباہ ہوگئی

بدھ کی صبح ہرات قندھار ہائی وے پر بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
ہائی وے پر دھماکا اس وقت ہوا جب ایک بس مسافروں کو ہرات سے صوبہ فراہ لے کر جارہی تھی، دھماکے کے نتیجے میں بس تباہ ہوگئی۔
دھماکے سے بس میں سوار 17 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

واشنگٹن: ٹرمپ نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سیاہ فاموں کی جانب سے احتجاج اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے