مولانا فضل الرحمان شوق سے اسلام آباد آئیں، آئین میں ترمیم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا

مولانا فضل الرحمان شوق سے اسلام آباد آئیں، آئین میں ترمیم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا

کراچی: ریلوے میں اس وقت 136ٹرینیں چلا رہے ہیں، ریلوے کی صرف چار ٹرینیں بارش کی وجہ سے متاثر ہیں، ہم نے اپنا ہدف 10ماہ میں ہی پورا کرلیا ہے، سندھ کے ریلوے اسٹیشنز کا دورہ کرنے آیا ہوں، ہم ان کو بہتر کرنا چاہتے ہیں

 

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان پہلی بار بکھرے ہوئے ہیں، فضل الرحمان سیاست میں مذہبی بنیاد پر انتشار نہ پھیلائیں، مولانا فضل الرحمان شوق سے اسلام آباد آئیں، آئین میں ترمیم کا سوال ہی پیدا نہیں ہوسکتا۔
وزیر اعظم عمران خان ملک کی سیاست میں اہم کردار ادا کرنے جارہے ہیں، عمران خان کی سیاست نے بھارتی سیاست کو بھی آؤٹ کردیا ہے۔
جو کرپشن کی سیاست کرتے ہیں ان کا کوئی مستقبل نہیں دیکھ رہا، اپوزیشن نے جو جھاڑوں پھیرا ہے اس کا انہیں اندازا نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے