مادرملت فاطمہ جناحؒ کا 127 واں یومولادت آج بدھ کو منایا جا رہا ہے

مادرملت فاطمہ جناحؒ کا 125 واں یومولادت آج بدھ کو منایا جا رہا ہے

پنجاب : مقررین محترمہ فاطمہ جناح کی حیات و خدمات کو اجاگر کرتے ہوئے انھیں خراج عقیدت پیش کریں گے

مادر ملت فاطمہ جناحؒ کا 127 واں یومولادت آج منایا جا رہا ہے تاہم اس موقع پر ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں خصوصی تقریب صبح ساڑھے 10بجے منعقد ہوگی جس میں سابق صدر مملکت رفیق تارڑ کارکنان تحریک پاکستان کے ہمراہ کیک کاٹیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ماڈل عظمیٰ خان پر تشدد کا مقدمہ درج

لاہور : اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کو تشدد کا نشانہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے