آئندہ ماہ ایک مرتبہ پھر پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا

آئندہ ماہ ایک مرتبہ پھر پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد: آئندہ ماہ ایک مرتبہ پھر پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اوگرا نے پیٹرولیم ڈویژن کو سمری بھی بھجوادی

پیٹرول 5 روپے 15 پیسے، مٹی کا تیل 5 روپے 38 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 65 پیسے جب کہ لائٹ ڈیزل 8 روپے 90 پیسے فی لیٹر تک مہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
31 جولائی کو اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر غور کرے گی اور قیمتوں میں ردوبدل کے حوالے سے وزیر اعظم کی منظوری سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم اگست سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت کا دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اگر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے