بزرگ شہریوں اور طلبہ و طالبات کو بھی کرایوں میں 10 فیصد رعایت

بزرگ شہریوں اور طلبہ و طالبات کو بھی کرایوں میں 10 فیصد رعایت

کراچی: پی آئی اے کے مطابق مسافروں کو 12 اگست تک پاکستان سے عرب امارات کے سفر میں 20 فیصد رعایت دی جائے گی

پاکستان سے لندن جانے والے مسافروں کو 10 اگست تک دس فیصد، بزرگ شہریوں کے لئے سرپرائز ہولی ڈیز(تعطیلات) اسکیم کے تحت 10 فیصد اور اسکول کے طلباء اور طالبات کو بھی کرائے میں دس فیصد کمی فراہم کی جائے گی۔
جب کہ لندن سے سیالکوٹ کے لئے سفر کرنے والے صارفین کے لئے 24 ستمبر سےا 30 نومبر تک 10 فیصد تک رعایت میں کمی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے