کیلیفورنیا کے شہرسان جوزے کے قریب فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ

کیلیفورنیا کے شہرسان جوزے کے قریب فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ

کیلیفورنیا: واقعہ کے فوراً بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جب کہ پولیس نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق علاقے میں ایک حملہ آور موجود ہے جس کی تلاش جاری ہے

پولیس کے مطابق حملہ آور فوڈ فیسٹیول میں رکاوٹ کو ہٹانے کے بعد داخل ہوا اور اندھادھند فائرنگ کردی جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی، خاتون عینی شاہد کا کہنا ہے کہ حملہ آور سفید فام اور عمر 30 سال کے قریب تھی جب کہ اس کے ہاتھ میں رائفل تھی۔ تمام افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جب کہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی

نئی دہلی: بھارتی وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے