وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، کابینہ اجلاس کےلیے 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے

ایجنڈا کے مطابق وفاقی کابینہ رولز آف بزنس 1973 میں ترمیم ، پاسکو کےایم ڈی کی تعیناتی اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کووزارت انسانی حقوق منتقل کرنے کی منظوری دے گی۔
این سی ایچ آر کے چیئرمین اور ممبران کی تعیناتی ،بچوں کے حقوق کے لیے کمیشن اور ایم ڈی نیکا کی تعیناتی کی منظوری بھی ایجنڈے میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

عمران خان کا دعوی تھا کہ اسٹیل ملز کو وہ چلا کر دکھائیں گے

اسلام آباد: چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا تو اپوزیشن کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے