عمران خان دعاکریں کہ پی پی کی حکومت آئےکیوں کہ ہم نےانتقام نہیں لینا

عمران خان دعاکریں کہ پی پی کی حکومت آئےکیوں کہ ہم نےانتقام نہیں لینا

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں آج بھی سیاسی مخالفین کو جھوٹے الزامات میں گرفتار کیا جاتاہے

سیاسی مخالفین کے خلاف مقدمات بنائے جاتے ہیں، ہم نے آمرانہ حکومتوں کا مقابلہ کیا تاہم کٹھ پتلی ہمارے لئے کوئی چیز نہیں، ہم نے ضیاء، ایوب اور مشرف کا مقابلہ کیا ہے جب کہ حکومت میں سیاست کی اہلیت نہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ اٹھارہویں ترمیم پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، عدالتوں کا سامنا کرنا پیپلزپارٹی کے لیے نئی بات نہیں، پاکستان میں نظریے کا مقابلہ نہیں کیا جاتا۔
پیپلزپارٹی اور دوسری اپوزیشن جماعتیں الگ الگ احتجاج کررہی ہیں، شہید بی بی اور صدر زرداری کے دور میں ایک بھی سیاسی قیدی نہیں تھا جب کہ پی ٹی آئی کسی کی عزت نہیں کرتے۔
لاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت کی ناکامی کا بوجھ عوام اٹھا رہے ہیں تاہم ہم ان کو عوام کے سامنے بے نقاب کررہے ہیں،

یہ بھی پڑھیں

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید منائیں گے

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید منائیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اپنے بیان میں کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے