بارش کا نیا سسٹم آنے کے بعد مون سون کا پہلامرحلہ آج کراچی میں بادل برسائے گا

بارش کا نیا سسٹم آنے کے بعد مون سون کا پہلامرحلہ آج کراچی میں بادل برسائے گا

کراچی: منگل تک تیزبارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، جبکہ طوفانی بارشوں کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے پیش نظر میری ٹائم انفارمیشن سینٹر نے الرٹ جاری کردیا

فشریز، کے پی ٹی اور پورٹ قاسم سمیت ماہی گیری سے منسلک افراد کو محتاط رہنے کی خصوصی ہدایات جاری کردی گئیں، ملک کے بالائی حصوں میں مون سون کا بڑا سسٹم موجود ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ مون سون کا سسٹم 48گھنٹے میں میدانی علاقوں کا رخ کرے گا، یہ سسٹم سندھ بھر میں بارشوں کا سبب ہوگا۔
انتظامیہ نے کے پی ٹی اور پورٹ قاسم انتظامیہ کی جہازوں کے کپتانوں کو بھی حفاظتی اقدامات کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ چینل، بندرگاہوں پر موجود جہازوں کے لنگر دگنے کردیے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کورونا وائرس کراچی ایئرپورٹ پر مزید حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں

کرا چی: اس حوالے سے چیف آپریٹنگ آفیسر عمران خان کا کہنا ہے کہ سی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے