ایف بی آر نے نئے سیلز ٹیکس ری فنڈ کے قوانین تیار کرلیے

ایف بی آر نے نئے سیلز ٹیکس ری فنڈ کے قوانین تیار کرلیے

لاہور: برآمد کنندہ جن کے پاس فارم ایچ (جو دعوے کے لیے لازمی ہے) نہیں ہے انہیں ماہانہ ریٹرنز کے ہمراہ فائل کرنے کے لیے 120 دن کا وقت دیا جائے گا جو چند شرائط پر 60 دن تک مزید بڑھائی جاسکتی ہے

نئے قوانین سے دعووں کے طریقہ کار کو ٹیکسٹائل، کارپٹ، چمڑہ، سرجیکل آلات اور کھیلوں کے سامان کے مینوفیکچررز اور بر آمد کنندہ کے دعووں کے طریقہ کار آسان ہوجائے گے اور ان کی (فارم-ایچ کے ذریعے) اسٹاک ظاہر کرنے اور ماہانہ ریٹرن جمع کرانے کے 72 گھنٹوں میں ان کا کام کردیا جائے گا۔
تیار کیے گئے قوانین کے تحت کمرشل بر آمد کنندہ کے سیلز ٹیکس ریفنڈ کے دعوے ان کے برآمدات کو دیکھتے ہوئے ادا کیا جائے گا۔
نیا نظام یکم جولائی سے موثر ہوگیا ہے اور وہ آئندہ ماہ آپریشنل ہوجائے گا تاہم نئے قوانین کا ڈرافٹ اب بھی منظور ہونا اور ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفائی ہونا باقی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چین کی جانب سے میڈیکل آلات، فیس ماسک اور حفاظتی کٹس آج لاہور پہنچیں گی

چین کی جانب سے میڈیکل آلات، فیس ماسک اور حفاظتی کٹس آج لاہور پہنچیں گی

لاہور: کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں چین کی جانب سے امدادی سامان آنے کا سلسلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے