امن دستوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے لائحہ عمل پیش

امن دستوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے لائحہ عمل پیش

نیویارک: لائحہ عمل اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے پیش کیا امن دستے بھیجنے والے ممالک کا گروپ ملیحہ لودھی نے 2017 میں بنایاتھا

گروپ بنانے میں مراکش بھی شریک تھا۔ یہ گروپ امن دستے بھیجنے والے ممالک کے تجربات پر اداروں سے مشاورت کرتا ہے۔
اس موقع پر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ امن دستے بھیجنے والے ممالک میں شامل ہے۔ اقوام متحدہ امن دستوں کی تعیناتی میں سست روی کاجائزہ لے، تعیناتی میں تاخیر سے مالی وتکنیکی نقصان ہوتاہے، جس کاخمیازہ امن دستے بھیجنے والے ممالک کو بھگتنا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

انسانی صحت کو کرونا وائرس سے بچانے کے لیے 92 فی صد مؤثر ہے

انسانی صحت کو کرونا وائرس سے بچانے کے لیے 92 فی صد مؤثر ہے

ماسکو: ہنگری نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے روس میں تیار کی جانے والی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے