وزیراعظم عمران خان بلوچستان کو خصوصی اہمیت دے رہے ہیں

وزیراعظم عمران خان بلوچستان کو خصوصی اہمیت دے رہے ہیں

کوئٹہ: اپنے ایک اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، جام کمال کا کہنا تھا کہ وفاقی وصوبائی منصوبوں پر عملدرآمد سے بلوچستان میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا

اجلاس میں وفاقی پی ایس ڈی پی میں شامل بلوچستان کے نئے منصوبوں پر عملدرآمد کے آغاز اور جاری منصوبوں کی پیشرفت کاجائزہ لیا گیا۔
صوبائی وزیر اطلاعات میر ظہور احمد بلیدی، ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی وترقیات عبدالرحمن بزدار، پلاننگ کمیشن، این ایچ اے، کیسکو اور ایف ڈبلیو او کے حکام کے علاوہ صوبائی سیکریٹریز اور دیگر متعلقہ حکام اجلاس میں شریک تھے۔
وفاقی حکام کی جانب سے اجلاس کو قومی شاہراہوں کی تعمیر وتوسیع، بجلی اور پانی کے منصوبوں، ڈیموں کی تعمیر، ایکسپورٹ پروسیسنگ زون کے قیام، سی پیک اور گوادر کے منصوبوں کی پیشرفت کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے معروف ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو سیل کردیا

مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے معروف ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو سیل کردیا

کوئٹہ: ڈائریکٹرآپریشنز ندا کاظمی نے کہا کہ بلوچستان فوڈ اتھارٹی کے قیام اور کاروائیوں کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے