دونیہ فاڈی معروف کمپنی ’ برکشائر ہیتھوے‘ کے اعلیٰ عہدے پر فائز

فخر عالم کی اہلیہ دونیہ فاڈی کو معروف ملٹی نیشنل کمپنی ’ برکشائر ہیتھوے‘ کی سی او او بنا دیا گیا۔

دونیہ فاڈی ایم ڈی پراپر ٹیز دبئی کی بانی ہیں تاہم اب انہیں برکشائرہیتھوے کا چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کیا گیا۔

فخر عالم نے اپنی اہلیہ کی اس کامیابی کی اطلاع اپنے ٹوئٹ کے ذریعے دی جس میں انہوں نے لکھا کہ انہیں اپنی اہلیہ پر فخر ہے۔

امریکی جریدے فاربز میں ان کی اہلیہ کی متعدد بار کامیابی کی اسٹوریز شائع ہونے کے بعد انہیں اب معروف سرمایہ کار وارن بفٹ کی برکشائرہیتھوےکمپنی میں سی او او مقرر کیا گیا ہے۔

فخر کی ٹوئٹ کے جواب میں اہلیہ نے اُن کے پیار اور حمایت کا شکریہ ادا کیا۔

دونیہ فاڈی فخرِ عالم کی تیسری اہلیہ ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 2 ماہ میں 58 فیصد تک کمی

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 2 ماہ میں 58 فیصد تک کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری ہونے والے ڈیٹا کے مطابق جولائی اور اگست …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے