مہوش حیات کی قومی کھیل ہاکی سے محبت

کراچی: ہاکی سے محبت اداکارہ مہوش حیات کی عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم میں انٹری

شوبز کی نامور اداکارہ مہوش حیات کی قومی کھیل ہاکی سے محبت انہیں کراچی کے عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کھینچ لے آئی۔ مہوش حیات کا اس موقع پر کہنا تھا ہاکی ہمارا فخر تھا لیکن آج چیپئن شپ میں کراوڈ کانہ ہونا ایک بڑا دھچکا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان سے ہاکی فیڈریشن اور کھلاڑیوں کیلئے بہتر اقدامات اور سہولیات مہیا کرنے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے کہ اگر کھلاڑیوں پر توجہ دی جائے اور ان کو جدید سہولیات مہیا کی جائیں تو وہ بین الاقوامی طور پر خود کو منواسکیں گے۔

مہوش حیات نے فاٹا ٹیم کے گول کیپر کو کیش انعام بھی دیا۔ اس موقع پر کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکٹری حیدر حسین نے خوبرو اداکارہ کو کھلاڑیوں سے بھی ملوایا۔

یہ بھی پڑھیں

آسٹریلیا نے بھارت اور پاکستان سے پہلی پوزیشن چھین لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ، ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی سالانہ بنیاد پر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے