صادق اچکزئی کی گرفتاری کیخلاف چمن شاہراہ دو روز سے بند ہے

صادق اچکزئی کی گرفتاری کیخلاف چمن شاہراہ دو روز سے بند ہے

کوئٹہ: تاجر صادق اچکزئی کی گرفتاری پر احتجاجاً مسلح افراد نے چمن شاہراہ دوسرے روز بھی بند کی ہوئی ہے

قومی شاہراہ کی بندش کے باعث نیٹو سپلائی اور افغان ٹرانزٹ معطل ہے۔
تاجر رہنماؤں اور مظاہرین کا کہنا ہے کہ مطالبات منظور ہونے تک شاہراہ بند رہے گی، حکومت ہمارے مطالبات ماننے کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔

یہ بھی پڑھیں

شہریوں کا ناک اورمنہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا گیا

شہریوں کا ناک اورمنہ ڈھانپنا لازمی قرار دے دیا گیا

کوئٹہ: حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے اپنے بیان میں کہا کہ شہریوں کا ناک اورمنہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے