ملیحہ لودھی اقوام متحدہ کی اقتصادی اورسماجی کونسل کی نائب صدرمنتخب

ملیحہ لودھی اقوام متحدہ کی اقتصادی اورسماجی کونسل کی نائب صدرمنتخب

نیویارک: ملیحہ لودھی اقوام متحدہ کی اقتصادی اورسماجی کونسل کی نائب صدرمنتخب ہوگئیں،ملیحہ لودھی متفقہ طور پر ایشیا پیسیفک خطے سے منتخب ہوئیں

اجلاس میں53ممالک نے ملیحہ لودھی کی متفقہ تائید اور حمایت کی ۔
اس موقع پر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ منتخب ہوناپاکستان پر عالمی برادری کے اعتماد کا ثبوت ہے،عالمی برادری نےسماجی پالیسی سازی میں پاکستان کےکردارکی تائیدکی،بطور نائب صدراقوام متحدہ کومزیدفعال بنانےکیلئےکام کروں گی۔

یہ بھی پڑھیں

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائےتعلیم کااجلاس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور معاون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے