فردوش عاشق اعوان نے لال شہبازقلندرکےمزارپرحاضری،درگاہ پرفاتحہ خوانی

فردوش عاشق اعوان نے لال شہبازقلندرکےمزارپرحاضری،درگاہ پرفاتحہ خوانی

جامشورو: وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوش عاشق نے لال شہبازقلندرکےمزارپرحاضری،درگاہ پرفاتحہ خوانی کی اورچادرچڑھائی

پرفاتحہ خوانی کی اورچادرچڑھائی
اس موقع پر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ امن محبت اورپیارکاپیغام دینےوالی ہستی کےمزار پرآئی ہوں،جولعل شہبازکی قدرنہ کرےوہ سندھ کی قدرکیاکریں گے،وزیراعلیٰ سندھ بھٹو خاندان کی خدمت کےعلاوہ عوام کی خدمت بھی کریں،وزیراعلیٰ ،سندھ حکومت کے ساتھ ناانصافی نہ کریں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میں یہاں اپوزیشن کیلئے ہدایت کی دعا کرتی ہوں،مزار پردعاکروں گی کہ پاکستان کو ترقی ملے۔

یہ بھی پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عادل صدیقی انتقال کرگئے، عادل صدیقی گزشتہ ماہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے