ایم کیوایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق مرحوم کے والد محمد فاروق نجی اسپتال میں انتقال کر گئے

ایم کیوایم رہنما ڈاکٹر عمران فاروق مرحوم کے والد محمد فاروق نجی اسپتال میں انتقال کر گئے

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے بھی ڈاکٹر عمران فاروق مرحوم کے والد فاروق احمد کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے

فاروق احمد کی نماز جنازہ کریم آباد میں مسجد صفاء میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی۔
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان و رابطہ کمیٹی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے فاروق احمد کے انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
چند روز قبل اس قسم کی خبریں بھی منظر عام پر آئی تھی کہ سابق ایم کیو ایم رہنما کے بیوی بچے لندن کے انتہائی پسماندہ علاقے میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر میں پٹرول نایاب ہوگیا

کراچی: حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے