شاہراہ کاغان کی گزشتہ 16 گھنٹوں سے بندش کے باعث سیکڑوں سیاح گاڑیوں میں محصور

شاہراہ کاغان کی گزشتہ 16 گھنٹوں سے بندش کے باعث سیکڑوں سیاح گاڑیوں میں محصور

بالا کوٹ: ناران کے سیاحتی مقامات جل کھڈ اور بوڑاوئی میں شدید لینڈ سلائیڈنگ سے دو افراد دب کر لاپتہ ہوگئے اور شاہراہ کاغان کئی مقامات سے بند ہوگئی

شاہراہ کاغان کی گزشتہ 16 گھنٹوں سے بندش کے باعث سیکڑوں سیاح گاڑیوں میں محصور ہوگئے جن میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں، انہیں رات کھلے آسمان تلے بسر کرنی پڑی اور غذا کی کمی کا بھی سامنا کرنا پڑا۔
اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ کا کہنا ہے کہ محصورین تک خوراک پہنچانا پہلی ترجیح ہے لیکن رستے بند ہونے کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کے بغیر سیاحوں تک فوری رسائی ناممکن ہے۔
تمام اداروں کو الرٹ کردیا گیا ہے، جل کھڈ اور بوڑاوئی کے درمیان شاہراہ کاغان پر ہر 2 کلومیٹر کے فاصلے سے 8 مقامات پر بھاری لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوااسمبلی میں اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کی تعداد 2 ہوگئی

خیبر پختونخوااسمبلی میں اب پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کی تعداد 2 ہوگئی

پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارلیمانی پارٹیوں کی تعداد بڑھ کر 7 ہوگئی ہے جب کہ جماعت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے