تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ملک ریاض سے ایک کروڑ ڈالر بھتہ طلب

تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ملک ریاض سے ایک کروڑ ڈالر بھتہ طلب

راولپنڈی: ملک ریاض کو تحریک طالبان پاکستان کے امورِ مالیات کے سربراہ کی جانب سے ای میل کی گئی تھی جس میں ان سے بھتہ مانگا گیا تھا، جس کے بارے میں نیکٹا نے متعلقہ حکام کو آگاہ کردیا ہے

مذکورہ ای میل میں اس بینک اکاؤنٹ کا نمبر بھی درج تھا جس میں رقم جمع کروانی تھی، ذرائع کے مطابق ای میل میں ملک ریاض کو دھمکی دی گئی تھی کہ اگر رقم نہ دی گئی تو انہیں اور ان کے اہلِ خانہ کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)، سندھ اور پنجاب کے پولیس سربراہان اور کمشنر اسلام آباد کو دی گئی دھمکیوں کے حوالے سے موثر اقدامات کرنے کا کہا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید منائیں گے

رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے کے مطابق عید منائیں گے

اسلام آباد: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اپنے بیان میں کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے