دیانت دارقیادت آتی ہے تو دنیا معترف ہوتی ہے

دیانت دارقیادت آتی ہے تو دنیا معترف ہوتی ہے

اسلام آباد: دیانت دار قیادت ہو تو قوم کی عزت ہونے لگتی ہے، عمران خان پاکستان کو وہاں لےجارہے ہیں جہاں کسی سے بھیک نہیں مانگیں گے

فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کا اثر بہت زبردست ہے، وزیراعظم کےد ورے کو ہر جگہ مثبت پیرائے میں دیکھا جارہا ہے۔
سینیٹر نے کہا کہ امریکا کو امن مذاکرات میں پاکستان کی مدد کی ضرورت ہے، عمران خان نے 15 سال تک کہا افغان مسئلے کا حل جنگ نہیں، عمران خان سیدھی بات کرتے ہیں جو لوگوں کو پسند آتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت کا دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ اگر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے