عمران خان نے طالبان سے افغان حکومت سے مذاکرات کی درخواست کی ہے

عمران خان نے طالبان سے افغان حکومت سے مذاکرات کی درخواست کی ہے

واشنگٹن: اب پاک امریکا تعلقات پر پیش رفت کا وقت ہے، عمران خان نے طالبان سے افغان حکومت سے مذاکرات کی درخواست کی ہے

مورگن اورٹیگس کا کہنا تھا کہ مائیک پومپیو کی بھی وزیر اعظم عمران خان سے اہم ملاقات ہوئی، صدر ٹرمپ، مائیک پومپیو کو عمران خان سے تعلق بنانے کا موقع ملا۔
افغان امن عمل کیلئے یہ ایک بڑا قدم ہے، وزیراعظم عمران خان سے دیگر اہم معاملات پر بھی بات چیت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

اشرف غنی نے عید کے موقع پر500 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا

اشرف غنی نے عید کے موقع پر500 طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا

کابل: افغان حکومت کی جانب سے مرحلہ وار طالبان قیدی رہا کیے جارہے تھے لیکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے