پانی کی جلد نکاسی کے لیے وضع ایس او پیز پر عمل کی ہدایت

پانی کی جلد نکاسی کے لیے وضع ایس او پیز پر عمل کی ہدایت

لاہور: سردار عثمان بزدار نے کہا کہ نکاسی آب ہونے تک افسران فیلڈز میں موجود رہیں، ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے حکام مؤثر اقدامات کریں

پانی کی جلد نکاسی کے لیے وضع ایس او پیز پر عمل کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ نکاسی آب کا کام جلد ازجلد مکمل کیا جائے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ہزارہ، مالاکنڈ، پشاور، مردان اور کشمیر میں گرج چمک کے ساتھ انتہائی شدید بارش کا امکان ہے۔
آج صبح اسلام آباد میں 30 ڈگری، لاہور میں 29، کراچی میں 30، کوئٹہ، گلگت اور مظفرآباد میں 21 اور مری میں 18 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

چین کی جانب سے میڈیکل آلات، فیس ماسک اور حفاظتی کٹس آج لاہور پہنچیں گی

چین کی جانب سے میڈیکل آلات، فیس ماسک اور حفاظتی کٹس آج لاہور پہنچیں گی

لاہور: کورونا وائرس کیخلاف جنگ میں چین کی جانب سے امدادی سامان آنے کا سلسلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے