وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی کابینہ کے اہم ترین عہدوں میں سے چانسلر خزانہ ساجد جاوید تعینات

وزیراعظم بورس جانسن نے اپنی کابینہ کے اہم ترین عہدوں میں سے چانسلر خزانہ ساجد جاوید تعینات

لندن: ساجد جاوید کے والد کا تعلق پاکستان سے تھا جو 1960 کی دہائی میں برطانیہ میں مقیم ہوئے جہاں وہ ایک بس ڈرائیور تھے

ساجد جاوید بورس جانسن کی حکومت کے دوران معاشی پالیسی اور حکومتی اخراجات کے ذمہ دار ہوں گے۔
ساجد جاوید برطانیہ کی سبگدوش وزیراعظم تھریسا مے کی کابینہ میں سیکریٹری داخلہ (وزیر داخلہ) کے طور پر کام کرتے رہے۔
ساجد جاوید کو کنزرویٹو پارٹی کا ایک ابھرتا ہوا ستارا بھی کہا جاتا ہے جو بورس جانسن کے مقابلے میں وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل تھے، تاہم جب وہ اس دوڑ سے باہر ہوئے تو انہوں نے بورس جانسن کی ہی حمایت کی۔
بورس جانسن نے اپنی کابینہ میں 45 سالہ اڈرینٹ راب کو نیا سیکریٹری داخلہ مقرر کردیا جو برطانیہ کی یورپ سے علیحدگی کا معاہدے (بر ایگزٹ) کے سیکریٹری تھے۔

یہ بھی پڑھیں

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

واشنگٹن: ٹرمپ نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سیاہ فاموں کی جانب سے احتجاج اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے