برطانیہ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے ساتھ طوفانی بارشوں کا آغاز

برطانیہ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے ساتھ طوفانی بارشوں کا آغاز

لندن: برطانیہ کے محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری ہونے والی وارننگ میں بتایا گیا کہ جمعرات سے بارش کا نیا سسٹم بالائی علاقوں میں برسے گا اُس کے باوجود ملک بھر میں شدید گرمی بھی پڑے گی اور درجہ حرارت 39 سینٹی گریڈ تک پہنچے گا

 

برطانوی محکمہ موسمیات کی دوسرےدرجےکی موسمیاتی وارننگ میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کی شام سے وسیع علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ موسلادھاربارشوں کا امکان ہے۔
تیز ہواؤں ،بارشوں کا سلسلہ جمعے کی صبح تک جاری رہے گا، اس دوران برطانیہ کے مغربی علاقے بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں آئیں گے اور درجہ حرارت 39 سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں پندرہ جون سے دکانیں کھل جائیں گی

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا وزیراعظم بورس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے