امریکی ٹیم نے ایئرپورٹس پر سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کا دورہ کیا

راولپنڈی: وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ قرضوں کے بوجھ تلے دبی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کو ہوائی جہاز کی کمی کا سامنا ہے

پی آئی اے کے بزنس پلان سے آگاہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہر سال پی آئی کے بیڑے میں 5 طیارے اور ایک بوئنگ 777 شامل کیا جائے گا جبکہ ایئر بس اے 320 جون میں ہی شامل کیا گیا ہے۔
غلام سرور کا مزید کہنا تھا کہ وہ مسافروں کے سامان کی پلاسٹک ریپنگ کروانے کے حق میں ہیں جو دنیا بھر میں بھی لازمی ہے لیکن سول ایوی ایشن نے خود ہی اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
انہوں نے بتایا کہ نوٹیفکیشن جاری کرنے والے عہدیدار کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

31 مئی کو لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے