انتیس اور تیس جولائی کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی

انتیس اور تیس جولائی کو تیز بارش کی پیش گوئی کردی

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم آج دوپہر کے وقت گرد آلود ہوائیں چلنے اور بونداباندی کاامکان ہے

آئندہ ہفتے سے شہر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشنگوئی کردی ہے، بارش کے نئے بننے والے سسٹم سے انتیس اور تیس جولائی کو تیز بارش کا امکان ہے۔
کراچی شہر کا موجودہ درجہ حرارت 33 سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد اور 26 کلو میٹر کی رفتار سے ہوا چل رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کےسندھ میں مزید 699 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کےسندھ میں مزید 699 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے