ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک تھیلیوں پر پابندی کا آغاز

ایک بار استعمال ہونے والے پلاسٹک تھیلیوں پر پابندی کا آغاز

اسلام آباد: شہریوں سے درخواست کی کہ کپڑے کے تھیلے یا ایسے تھیلے استعمال کریں جو ماحول کے لیے نقصاندہ نہ ہوں

کابینہ سے منظور ہونے والی سمری کے مطابق ایک مرتبہ استعمال ہونے والی پلاسٹک کی تھیلوں کی وفاقی دارالحکومت میں استعمال پر 1 لاکھ سے 5 لاکھ روپے تک کا جرمانہ عائد ہوگا اور اس پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا جس کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد سے چھاپہ مار کارروائی بھی عمل میں لائی جائے گی’۔
میڈیا اور سول سوسائٹی سے حکومت کی معاونت کرنے کی بھی درخواست کی۔
زرتاج گل کا کہنا تھا کہ پلاسٹک کے تھیلے نکاسی کے نظام کے لیے سبب سے بڑی رکاوٹ ہیں اور ہمارے پاس اس پر مکمل پابندی عائد کرنے کے علاوہ کوئی حل نہیں تھا’۔

یہ بھی پڑھیں

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

26نومبر سے 24دسمبر تک پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کااعلان

اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائےتعلیم کااجلاس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اور معاون …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے