نادہندہ شوگرملز کو 30 جولائی تک کسانوں کے بقایاجات ادا کرنے کا حکم

نادہندہ شوگرملز کو 30 جولائی تک کسانوں کے بقایاجات ادا کرنے کا حکم

لاہور: کمشنر پنجاب نے گنے کے کاشتکاروں کو1 ارب 52 کروڑ روپے کی ادائیگی میں بلاجواز تاخیر پر 10شوگر ملز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں

شریف فیملی کی ملکیتی3 شوگرملز اور پیپلز پارٹی کے رہنما ذکا اشرف اور تحریک انصاف کے رہنما ہمایوں اختر کے بھائی کی ملکیتی ملز بھی شامل ہیں۔
میاں شہباز شریف کی2 شوگرملز سمیت شریف فیملی کی3ملز گنے کی قیمت کی مد میں مجموعی طور پرکاشتکاروں کی1 ارب 17 کروڑ روپے سے زائد رقم کی نادہندہ ہیں۔ کین کمشنر پنجاب نے نادہندہ شوگرملز کو 30 جولائی تک کسانوں کے بقایاجات ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

تھانے پر دہشت گرد کے حملے کو ناکام بنا دیا

تھانے پر دہشت گرد کے حملے کو ناکام بنا دیا

لاہور: سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گرد نے برکی روڈ پر سی ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے